Open Mic Poetry | Khuli Nishist | 5th Jashn-e-Rekhta 2018

Open Mic Poetry | Khuli Nishist | 5th Jashn-e-Rekhta 2018

34 thoughts on “Open Mic Poetry | Khuli Nishist | 5th Jashn-e-Rekhta 2018

  1. عشق میں غیرت جذبات نے رونے نہ دیا

    ورنہ کیا بات تھی کس بات نے رونے نہ دیا

    آپ کہتے تھے کہ رونے سے نہ بدلیں گے نصیب

    عمر بھر آپ کی اس بات نے رونے نہ دیا

    رونے والوں سے کہو ان کا بھی رونا رو لیں

    جن کو مجبورئ حالات نے رونے نہ دیا

    تجھ سے مل کر ہمیں رونا تھا بہت رونا تھا

    تنگیٔ وقت ملاقات نے رونے نہ دیا

    ایک دو روز کا صدمہ ہو تو رو لیں فاکرؔ

    ہم کو ہر روز کے صدمات نے رونے نہ دیا

  2. میاں پنجاب میں اردو انفریز نے رائیج کی تھی میں یہ کہہ رہا ہوان

    ہا ہا ہا بھیا تاریخ پڑھئے پھر بات کیجئے اردو 1877میں انگریز نے رائیج کی یہ بات تو بچے بچے کو معلوم ہے نہیں جانتے تو آپ ہی نہیں جانتے رہی بات گوگل کی تو جو زبان گوگل سے ہم آہنگ ہے وہی ترقی کا زینہ ہے اردو کی پسماندگی کا کارن بھی یہی ہے

    پنجابی دنیا کی دسویں بڑی زبان مانی جاتی ہے اور مسلم دنیا کی تیسری بڑی زبان لیکن اردو مافیا اس کو دبانے کی ہر ممکن کوشش کررہا ہے جو کہ اب نکام ہورہی ہیں

    پنجاب کی زبان پنجابی ہے اردو نہیں اردو کبھی بھی پنجاب کی زبان نہیں تھی

    دوسرا اردو کا رسمالخط گورٹ ولئیم کالج میں مرتب کرنے کے بعد اسے پنجاب میں رائیج کیا گیا میں نے آپ کو حوالہ بھی بھیجا ہے انگلش میں کسی سے پڑھوا لیجیئے گا

    اردو ہم پر زبردستی اور بزریعہ دھونس رائیج کی گئ ہے یہ ہماری زبان کبھی بھی نہیں تھی اور اردو پڑھا کےپنجابیوں کو چپڑاسی کی نوکری بھی نہیں ملتی ی ہمارا المیہ ہے جبکہ جہاں کی زبان اردو تھی وہ بھی اردو چھوڑ چکے جی بھیا بھارت نے اردو چھوڑ کے انگلش اپنا لی ہے اور انہوں نے ایسی ترقی کی ہے کہ مائیکرو سافٹ بھی ان کی بات ماننے اور سرمایہ کاری کررہا ہے

    بھیا خدا کا خوف کرو بابا فرید کو پوری دنیا پنجابی کا شاعر کہہ رہی ہے اور آپ انہیں لکھنو کی اردو کا شاعر کہہ رہے ہو اردو کا تو وجود ہی اٹھارہویں صدی میں پڑا آپ کو کس نے کہہ دیا

    اردو کا نام مرزا غالب کے دور میں ریختی تھا اور خود غالب کہتا ہے کہ کوئی اس زبان کو بولنے کو تیار نہیں تھا فارسی لوگ اپنا مزاج بدلنے کے لئے اس میں چھوٹی موٹی شاعری کر لیتے تھے غالب کو اردو کا پہلا شاعر کا اعزاز ہے غالبن اور آپ پنجابی کے ایک عظیم شاعر کو اردو کا نام دے رہےہو مجھے آپ کے علمی معیار پر بھی شک ہوتا جارہا ہے

    بھارت میں 12 قومی زبانیں ہیں وہان کے 20 روپے کے نوٹ پر تمام زبانوں میں درج ہے حکومت ہند اک سو روپیہ جس میں آپ کی مادری زبان اردو اور میری پنجابی بھی شامل ہے ہم پاکستان میں بھی یہی چاہتے ہیں

    اردو کا۔معیار کیا ہے ایم اے اردو کو کوئی بھنگی بھی نہ رکھے یہ معیار ہے آپکی اردو کا اور آپ جو حوالے دے رہے ہیں وہ دنیا سے متروکب ہوچکے ہیں اور مجھے بھی افسوس ہے کہ میں اپنے ہی ایک ہم زبان ایلئین سے بحث کررہا ہوں جو اپنی زبان چھوڑ کر وسطی ہند کی زبان کو اپنی زبان کہہ رہا ہے یہ ایسے ہی ہے جیسے آپ اپنی سگی ماں کو پہچاننے سے انکار کردے اور گاوں کی کسی آوارہ عورت کو ماں کا روپ دے کر گھر میں لے آئے

    اردو کو تو کراچی کے اردو سپیکنگ چھوڑ رہے ہیں پنجابیں بھی پنجابی اردو کو چھوڑ کے انگلش اپنا رہے ہیں اور پنجاب کا ایک طبقہ پنجابی کی طرف واپس آرہا ہے اردو تو اپنے وطن یوپی سی پی میں بھی اجنبی زبان بن اردو کی تاریخ متعصب ہے میں تو انٹرنشنل حوالوں کو ہی مانتا ہوں جسمیں اردو کو ہندی کا لہجہ کہا گیا ہے

    رہی ہے

    میرا یقین محکم یہی ہے کہ پنجاب سے اردو کا خاتمہ اور کل میں اکیلا تھا آج میرے ساتھ پانچ ہزار بندہ کھڑا ہے سارے سٹوڈینٹ ہیں کراچی سے حمیرا ملک بھی جس نے اردو میں ٹاپ کیا اور نوکری نہ ملنے پر اردو کی ڈگری پھاڑ کے ماں بولی کی طرف لوٹ آئی اسے میں حی الفلاح کا نام دیتا ہوں

    انگلش ہماری ضروت ہے اردو ہماری ضرورت نہیں پنجابی زبان ہمارے خطے کی زبان ہے ہم پنجابی میں انگلش تراجم اور دیگر زبآنوں سے استفادہ کررہے ہیں پنجابی سائینس بورڈ کی تسکیل اور انشااللہ ہمارا پروگرام ہے جلد ہی کہ ہم پنجاب اسمبلی کا گھیراو کریں پنجابی زبان کا نفاظ ہماری ضرورت ہے

    caution-traingle

  3. urdu aik asteen ka saanp hai jis ne punjab aur punjabio ko tabah kardia yeh hamri dushman zban urdu wo dayeen hai jo adha pakistan kha gaye urdu speaking sab se bare badtameez aur jahil k bache tauzzubi hain jab tak lucknow k kothe hain tab tak urdu ko khatra nae

  4. Sanaullah ♥️
    MUMKIN HY AAPKO KABHI SACH BOLNA PARY,
    HANSNA NAHIN KISI KO KABHI SAR-E -DAAR DEKH KAR♥️

  5. Where is Qamar Abbas??
    I see serious talent in him.
    Jashn e Rekhta invited Aqib Sabir but not Qamar Abbas is a big riddle to me.

  6. Khate hain thokre wohi rahe hayat mein
    Chlte nahi jo waqt ki raftaar raftar dekh kar
    Wah! Wah! Wah!
    01:20

  7. Masha ALLAH…. The young poet SanaULLAH syed is the Rising star…. You have the potential… Keep it up

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *